پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمے کی سماعت کے لیے فوجی تحویل میں دینے سے تحفظ کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
Comments
Post a Comment