Imran Khan jail news

جیل میں بند پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے آکسفورڈ کے چانسلر بننے کے لیے درخواست دے دی۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے موجودہ چانسلر کرس پیٹن نے فروری میں اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔

Comments

Popular Posts